Results 1 to 4 of 4

Thread: راستے صاف بتاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default راستے صاف بتاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں


    راستے صاف بتاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں،
    لوگ Ù…Ø+فل Ú©Ùˆ سجاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں،

    اہلِ دل گیت یہ گاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں،
    آنکھ رہ رہ کہ اُٹھاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں،

    کہکشاں ، رہگزر ، چاند ، ستارے ، ذرے،
    سب چمک کر یہ دکھاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں،

    اپنے شاہکار پے خلاقِ دو عالم کو ہے ناز،
    انبیاء جھومتے جاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں،

    اہلِ ایماں کے لبوں پر ہے درود اور سلام،
    یومِ میلاد مناتے ہیں کہ آپ آتے ہیں،

    دل کو جلووں کی طلب ، آنکھ کو طیبہ کی لگن،
    دیکھیے مجھ کو بلاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں،

    اُنکی آمد کے پیامی ہیں صبا کے جھونکے،
    پھول شاخوں کو ہلاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں،

    بول بالا ہوا Ø+Ù‚ کا تو بُتانِ باطل،
    خانہِ کعبہ سے جاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں،

    رہگزر میں نظر آنے لگے ہر سو جلوے،
    ذرے رہ رہ کے بتاتے کہ آپ آتے ہیں،

    مرØ+با صلی علٰی Ú©ÛŒ صدائیں ہیں لب پر،
    لوگ صدقے ہوئے جاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں،

    اُنکے جلووں سے نکھرنے لگی دل کی رونق،
    میری تقدیر جگاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں،

    چاند تاروں میں نصیر آج بڑی ہلچل ہے،
    یہی آثار بتاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں.

    2gvsho3 - راستے صاف بتاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: راستے صاف بتاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں

    2gvsho3 - راستے صاف بتاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں

  3. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: راستے صاف بتاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں

    wah bro its mind blowing...
    haseen intikhab hai mashallah
    khush rahein


    30abdx0 - راستے صاف بتاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: راستے صاف بتاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wah bro its mind blowing...
    haseen intikhab hai mashallah
    khush rahein
    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    آمین یا رب العالمین
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - راستے صاف بتاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •